نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
جنگی طیاروں نے شدید بمباری کرکے کم از کم 28 عام شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - شام کے رقہ اور دیرالزور نامی شہروں پر امریکہ کی قیادت والے نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کرکے کم از کم 28 عام شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق ہفتے کو امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام ک ...
جنگی ساز و سامان اور آلات میں ڈرون کی کافی اہمیت ہے، ایران نے امریکا کے جاسوسی ڈرون طیاروں کے خلاف مفید ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا ہے اور یہاں تک کہ اس کو محفوظ زمین پر اتارنے میں کامیابی بھی حاصل کی ہے۔
واشنگٹن ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ایران کے پاس اینٹی ڈرون رائفل ہیں جو دشمن کے ڈرون طیار ...
جنگی طیاروں کے حملوں کے بعد سے تین بجلی گھر ٹھپ ہوگئے ہیں اور غزہ پٹی میں مکمل اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ الوقت - اسرائیلی محاصر میں گھرے غزہ پٹی میں محکمہ بجلی کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کے بعد سے تین بجلی گھر ٹھپ ہوگئے ہیں اور غزہ پٹی میں مکمل اندھیرا چھایا ہوا ہے۔
جم ...
جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 42 نمازی جاں بحق ہوگئے ۔ الوقت - شام کے حلب شہر کے مغرب میں واقع ایک گاؤں کی مسجد پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 42 نمازی جاں بحق ہوگئے ۔
شام کی نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے جمعہ کو خبر دی ہے کہ حلب سے 30 کلومیٹر ک ...
جنگی طیارے کو مار گرایا ہے ۔ الوقت - شام کے دفاعی سسٹم نے اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرایا ہے ۔
شام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ملک کے دفاعی سسٹم نے جمعے کی صبح اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرایا ۔ میڈیا میں آئی خبروں کے مطابق، شام کی فوج نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں سے اسرائیلی جنگی ...
جنگی طیاروں کی بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
سنیچر کی رات یمنی فوج نے سعو ...
جنگی طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ الوقت - شام میں اسرائیلی جنگی طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
جمعے کو صہیونی حکومت کے چار جنگی طیاروں ...
جنگی طیاروں نے لبنان کے راستے سے اس ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے البريج علاقے میں ایک فوجی مرکز پر حملہ کیا تھا۔
شامی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صیہونی جنگی طیاروں کو شامی اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم کا سامنا ہوا اور اس میں سے ایک کو مقبوضہ علاقے میں مار گرایا گیا جبکہ باقی فرار ...
جنگی طیاروں اور توپخانوں نے اسی طرح دمشق کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور اڈوں کو نشانہ بنایا۔ شام کی فوج نے جوبر کے علاقے میں دہشت گردوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور چند گھنٹے کے بعد اس علاقے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دے گی۔
در ایں اثنا شام کی فوج کے جنگی طیاروں نے جوبر ا ...
جنگی طیاروں نے مغربی موصل کے الصحۃ محلے کی ایک سرنگ کے پاس داعش کی ایک کار بم کو تباہ کر دیا۔ یہ کار بم سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لئے رکھی گئی تھی۔
عراق کے شمالی صوبے نینوا کے موصل شہر کی آزادی کا آپریشن 17 اکتوبر 2016 سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوا ہے اور فوج نے اس مہم کے دوران ...